کشمیر خبریں

کٹھ پتلی انتظامیہ سیاسی انتقام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ سیاسی انتقام کی پالیسی پر عمل پیر اہے اور نہتے کشمیری عوام کو بدترین ظلم وتشدداور بربریت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورم کے […]

  • بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر رکھا ہے، یاسین ملک

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے کو مکمل طو ر پر ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر رکھا ہے اور وہ یہاں جمہوری،انسانی اوراخلاقی قدروں کو بری طرح سے پامال کر رہا ہے ۔ کشمیر میڈ […]

  • حاجن میں شہید ہونیوالے نوجوانوں کی نامعلوم مقام پر تدفین غیر انسانی ہے : انجینئر رشید

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے حاجن میں گزشتہ روز بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین نوجوانوں کو لنگیٹ کے دوردرازبالائی علاقہ میں دفن کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بوکھلاہٹ قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس […]

  • کشمیری گزشتہ ستر برسوں سے اپنے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرر ہے ہیں،میاں قیوم

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم نے کہاہے کہ کشمیری عوام گزشتہ70برسوں سے اپنے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ کشمیر بارے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد کیا جائے تاکہ […]

  • گڈ گورننس کا قیام ممکن نہیں… جب تک کہ:‌ چیف جسٹس اعظم خان

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ جب تک سیکرٹریز حکومت ،وزیراعظم اور وزراء کی جانب سے قانون کے مغائر دیئے گئے احکامات پر عملدرآمد نہیں روکتے گڈ گورننس کا قیام ممکن نہیں ۔حکومت سے مراد صرف وزیراعظم اور وزراء ہی نہیں […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی بڑھ رہی ہے: محمد یٰسین

    لندن (ملت + آئی این پی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی بڑھ رہی ہے ۔ ایک ہفتے کے دوران 8کشمیری بے گناہ جوانوں کی شہادت سے وادی میں حالات زیادہ کشیدگی اختیار کرچکے ہیں ،اقوام عالم خاص کر اقوام […]