کشمیر خبریں

بھارتی فورسز نے بانڈی پورہ اور کپواڑہ میں مزید 4کشمیریوں کو شہید کردیا

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن ایک اور ضلع کپواڑہ کے علاقے لنگیٹ مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیاگیا۔ اس […]

  • کولگام: مارچ کی قیادت سے روکنے کیلئے حریت قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں قابض حکام نے بدھ کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کی طرف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے مشترکہ حریت قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل […]

  • کشمیریوں کے قتل عام میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمات چلنے جاہئیں،جماعت اسلامی

    سرینگر (ملت + اے پی پی) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کاکہ پورہ کے علاقے لیلہار میں کشمیری طالبہ شائستہ حمید اور دانش فاروق کو ان کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے قتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف جنگی جرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ چلانے […]

  • قابض انتظامیہ مسرت عالم کی نظربندی کو طول دینے کیلئے بہانے تلاش کررہی ہے،مسلم لیگ

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء اور مسلم لیگ جموں وکشمیر کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو بارہمولہ سب جیل سے ضلع بانڈی پورہ میں سمبل پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق مسلم لیگ کے […]

  • حریت کانفرنس اور دختران ملت کی آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کی گرفتاری کی مذمت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دختران ملت نے آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی پر زور دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کی […]

  • اب کوئی سرکاری چیک باؤنس بیک نہیں ہوگا: راجہ فاروق

    میرپور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ6 ماہ میں خالی خزانے کو اس قدر بہتر کر دیا کہ اب کوئی سرکاری چیک باؤنس بیک نہیں ہوگا۔ حکومت میں آئے تو پتہ چلا جانے والے تعلیمی سیس، جی پی فنڈ، متاثرین منگلا […]