کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں دو اور کشمیر ی نوجوان شہید

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بانڈی پور میں دو اور کشمیری نوجوان کو شہید اور ایک شہری کو زخمی کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کی 13راشٹریہ رائفلز ، سینٹرل ریزروپولیس فورس اور اسپیشل آپریشن گروپ نے ضلع کے […]

  • بھارتی فوج کے جنگی جرائم کی کوئی جوابدہی نہیں کی جاتی ہے: علی گیلانی

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی نے ضلع کولگام کے علاقے فرصل میں بھارتی فوج کی طرف سے عام شہریوں کو انسانی ڈھال بناکرقتل کرنے اورپرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرکے دودرجن سے زائد افراد کو زخمی کرنے کی شدید مذمت کی […]

  • مسئلہ کشمیر کا دیرپا حل خطے کی امن و سلامتی کا ضامن ہے: میر واعظ

    سرینگر (ملت + اے پی پی) حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیرکے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے ہاورڈ […]

  • تحریک حریت

    تحریک حریت کا نظربند کارکن کی حالت زارپر اظہار تشویش

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربند پارٹی عہدے دار عبدالرحمان تانترے کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطاق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان […]

  • کلگام میں شہید ہونے والے کشمیریوں کا خون رائیگان نہیں جائیگا: ترابی

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کلگام میں شہید ہونے والے کشمیریوں کا خون رائیگان نہیں جائے گا ،کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے ہندوستان کا نقشہ کشمیر کی آزادی کے بعد بدل جائے گا،نریندر مودی ہندوستان کو […]

  • دورحاضرمیں صحافت انتہائی اہمیت اختیارکرگئی ہے: راجہ فاروق

    ڈیال (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاہے کہ مقننہ ، انتظامیہ اور عدلیہ ریاست کے اہم ستون ہیں لیکن دورحاضرمیں صحافت کی اہمیت ان تینوں ستونوں سے زیادہ اہمیت اختیارکرگئی ہے۔ صحافت کامعیار ملک اورمعاشرے کے مفادمیں ہونا چاہیے۔ صحافت میں اخلاقیات اور آداب کو ملحوظ خاطررکھاجائے۔تحقیقاتی […]