کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل ہڑتال

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام کے علاقے فرصل میں گزشتہ روز بھارتی فورسز کے ہاتھوں 6 کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی ،میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت […]

  • تحریک حریت کے کارکن پر تیسری بار کالے قانون کے نفاذ کی مذمت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی کارکن مشتاق احمد پر تیسری بارکالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر کے جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں […]

  • حریت رہنماؤں اور تنظیموں کا شہداء کولگام کو خراج عقیدت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںآزادی پسندرہنماؤں اور تنظیموں کی طرف سے ضلع کولگام کے علاقے فرصل میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے […]

  • لاکھوں شہداء کے مشن کو ہرقیمت پر منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فاروق رحمانی

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنماؤں محمدمقبول بٹ اور محمد افضل گورو کوانکی شہادت کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری اپنے ان عظیم شہداء کے حق خود ارادیت اور آزادی […]

  • مقبول بٹ کی برسی: مظاہرے روکنے کیلئے پابندیاں، رہنما نظربند

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسی پرہفتے کے روز مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ محمد مقبول بٹ کو 11فروری 1984ء کودلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دیکر جیل کے احاطے میں ہی دفن کردیا گیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے […]

  • مقبوضہ کشمیر: ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی قبروں کی بے حرمتی کی مذمت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں پابندیوں اور لوگوں کوجامع مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ بار ایسوسی ایشن نے جموں خطے کے علاقے سانبا میں ہند و انتہا پسندوں کی طرف سے قبروں کی مسمار ی اور […]