کشمیر خبریں

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا: میر واعظ

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے اقوام متحدہ کے دفتر کی طرف مارچ کو طاقت کے بل پر ناکام بنانے، جامع مسجد سرینگرکو مقفل کرنے اور یہاں جمعہ کی نماز پڑھنے نہ دینے اور حریت رہنماؤں کی گھروں اور تھانوں میں نظر بندی کے کٹھ […]

  • آزادی پسندرہنماؤں کا مقبول بٹ کو خراج عقیدت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر آزادی پسند رہنماؤں اور تنظیموں نے شہید محمد مقبول بٹ کو انکی شہادیت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ بھارت نے محمد مقبول بٹ کو11فروری 1984کو نئی دلی کی تہاڑ جیل […]

  • تحریک حریت کے کارکنوں کی گرفتاری ،ان پر بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد کی مذمت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں و کشمیر نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں اور پارٹی کارکنوں کی گرفتاری اور ان پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قابض انتظامیہ اور فورسز مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سرعام دھجیاں اُڑا رہی ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک […]

  • بھارت کشمیریوں کو آزادی کے مطالبے سے دستبردار نہیں کر سکتا: علی گیلانی

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے محمد افضل گورو کی شہادت کی برسی پر کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے پابندیاں کے نفاذ، دعائیہ مجالس پر پابندی اور حریت رہنماؤں کی گھروں اور تھانوں میں نظر بندی کی شدید مذمت کی ۔ […]

  • افضل گورو کی قربانی کشمیرکی تاریخ کا ان مٹ باب ہے: یاسین ملک

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے شہید محمد افضل گورو کوان کی شہادت کی برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پھانسیوں اور عمر قید جیسی سزاوں،کرفیو، گرفتاریوں اوربھارتی فورسز کی دھمکیوں سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی […]

  • محمد افضل گورو کی پھانسی بھارتی جمہوریت کے چہرے پر ایک بدنما دھبہ ہے، دل خالصہ

    سرینگر (ملت + اے پی پی) سکھ تنظیم’’ دل خالصہ‘‘ نے کہا ہے کہ کشمیری آزادی پسند رہنما محمد افضل گورو کی پھانسی بھارتی جمہوریت کے چہرے پر ایک بدنما دھبہ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دل خالصہ کے رہنما ایچ ایس دامی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے افضل […]