کشمیر خبریں

بھارت نے افضل گو رو کو پھانسی دیکر ہمارا سب کچھ چھین لیا

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں معروف آزادی پسند رہنماء شہید محمد افضل گورو کی چوتھی برسی کے موقع پرانکی یاد سوپور میں انکے گھر میں جہاں انکی اہلیہ تبسم اور بیٹا غالب رہتے ہیں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق افضل گورو کی بیوہ تبسم نے اس موقع پر میڈیاسے گفتگو […]

  • مقبوضہ کشمیر، افضل گورو کی شہادت کی برسی پر مکمل ہڑتال

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی شہادت کی چوتھی برسی پر جمعرات کے روز مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ محمد افضل گوروکوبھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے جھوٹے مقدمے میں 9فروری2013کو نئی دلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دیکر انکی میت کو جیل کے […]

  • وزیراعظم فاروق حیدر کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس

    مظفر آباد (ملت + آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس جمعرات کے روز وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے بطور چیئرمین اسلامی نظریات کونسل شرکت کی ۔اجلاس میں متعدد قرار دادیں […]

  • گرین پاکستان پروگرام کے تحت آزاد کشمیر میں بھی شجر کاری کی گئی

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم پاکستان گرین پاکستان پروگرام 9فروری کو پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں پودے لگا کر ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے عہد کے ساتھ منایا گیا آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی ہدایت پر محکمہ جنگلات آزادکشمیر نے 30لاکھ پودے موسم بہار 2017کی شجرکاری مہم کے […]

  • جنوبی ایشیاء کے امن کو سب سے بڑا خطرہ تنازعہ کشمیرسے ہے: صدر آزاد کشمیر

    برسلز (ملت + آئی این پی) صدر آزادکشمیرسردارمسعود خان نے کہاہے کہ جنوبی ایشیاء کے امن کو سب سے بڑا خطرہ تنازعہ کشمیرسے ہے اور اگریہ تنازعہ سنجیدگی اور پرامن طریقے سے حل نہ کیاگیاتو خطے میں ایک ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔یہ بات انھوں نے یورپی پریس کلب برسلز میں چیئرمین کشمیرکونسل ای یوعلی […]

  • سید علی گیلانی و دیگر حریت رہنماؤں کا مقبول بٹ، افضل گورو کو خراج عقیدت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر آزادی پسند رہنماؤں اور تنظیموں نے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو انکی شہادیت کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ بھارت نے محمد مقبول بٹ کو11فروری 1984کو […]