کشمیر خبریں

شبیر شاہ کا کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے پر زور

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے عمر قید کی سزا کاٹنے والے کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور اس سلسلے میں دنیا میں موجودانصاف پسند حلقوں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے زبردست […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت: میر واعظ کی شدیدمذمت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے ضلع کولگام کے علاقے بوگوم میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں بڑی تعداد میں نوجوانوں کی گرفتاری، گھروں میں توڑ پھوڑاور، مکینوں کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم کے […]

  • مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں کا سکول میں گھس کر اساتذہ ، طلباء پر تشدد

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ میں ایک سکول میں گھس کر ساتذہ اور کو سخت مار پیٹ کا نشانہ بنا یا ۔ واقعے کے خلاف علاقے کے سینکڑوں لوگوں نے سڑکوں پر آکر زبردست مظاہرے کیے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق […]

  • فاروق حیدر کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس (کل) ہوگا

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی صدارت میں اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں وکشمیر کا خصوصی اجلاس 09فروری 2017ء بروزجمعرات 11:00بجے صبح بمقام سپریم کورٹ بلڈنگ (کانفرنس روم)مظفرآباد منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر جسٹس محمد اعظم […]

  • وزیراعظم پاکستان جدید پاکستان کے معمار ہیں: وزیر اعظم آزاد کشمیر

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں۔جنہوں نے ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کے لیے انتھک محنت کی ہے،میاں محمد نواز شریف کو بحرانوں میں مبتلا اور اقتصادی طور پر کمزور پاکستان […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی اہمیت میں اضافہ ہوا: راجہ فاروق

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کی اہمیت میں اضافہ ہوا ، یہ میگا پراجیکٹ گیم چینجر ہے ،اس کی تکمیل سے ملک میں معاشی واقتصادی انقلاب آئے گا ، کشمیری پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ […]