کشمیر خبریں

صدرآزادکشمیر 3 روزہ دورہ پر بلجیم پہنچ گئے

  • برسلز (ملت + آئی این پی) صدرآزادکشمیرمسعودخان عالمی برادری میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے 3 روزہ دورہ پر یورپی ہیڈکوارٹر(بلجیم کے دارالحکومت)برسلزپہنچ گئے ہیں۔ برسلزائرپورٹ پر علی رضاسید کی قیادت میں کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے وفد نے صدرآزادکشمیرکا استقبال کیا۔ وفد میں چوہدی خالد جوشی، سردارصدیق، میرشاہجہاں، حاجی وسیم اختر، زاہدحسین شاہ اوردیگر […]

  • آزاد کشمیر سے28مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے

    چکوٹھی (ملت + آئی این پی) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے63مال بردار ٹرکوں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سے28مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت بدھ ،جمعرات اور جمعہ کے روز بھی بغیر […]

  • مقبوضہ کشمیر: 15لاکھ کشمیری حق خود ارادیت کے حصول میں شہید ہوگئے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی مظالم پر آو آئی سی کے سفیروں کا اجلاس وزارت خارجہ میں منعقد ہوا ۔ایڈیشنل سیکرٹری اقوام متحدہ و یورپی کمیشن تسنیم اسلم نے او آئی سی کے سفیروں کو بھارتی مظالم کے حوالے سے آگاہ کر تے ہوئے بتایا کہ جموں کشمیر سلامتی […]

  • کشمیری نظر بندوں کیخلاف فوجداری قوانین کے مقدمات چلانا عالمی قوانین کے منافی ہے؛ حریت کانفرنس

    سرینگر ۔ 04فروری(ملت+ اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری نوجوان مظفر احمد راتھر سمیت ان تمام کشمیری نظربندوں کی فوری رہائی پر زور دیا ہے، جنہیں تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے جدوجہد کرنے کی پاداش میں بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں میں ملوث کر کے سزائے موت یا […]

  • 5فروری کو پاکستان اور آزادکشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید ہے

    مظفرآباد(ملت+ آئی این پی) آزادجموں وکشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان ،وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ 5فروری کو پاکستان اور آزادکشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیر ی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک […]

  • محکمہ صحت کے 454ملازمین کو ہیلتھ الاؤنس سے محروم رکھنا ملازمین سے سراسر ناانصافی ہے

    میرپور(آئی این پی) محکمہ صحت کے 454ملازمین کو ہیلتھ الاؤنس سے محروم رکھنا ملازمین سے سراسر ناانصافی ہے تنظیم غیرجریدہ ملازمین ضلع میرپور محکمہ صحت کے غیرجریدہ ملازمین کے حقوق کے حصول کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھے گی ۔ تنظیم غیرجریدہ ملازمین ضلع میرپور سیکرٹری مالیات سے ایک مرتبہ پھر پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ […]