کشمیر خبریں

حکومت آزادکشمیر نے یوم یکجہتی کشمیرکو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تقریبات وانتظامات کوحتمی شکل دیدی

  • اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت آزادکشمیر نے یوم یکجہتی کشمیرکو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تقریبات وانتظامات کوحتمی شکل دیدی ہے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان کی ہدایات کی روشنی میں اس سال یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب روایات سے ہٹ کر منائی جارہی ہیں ۔5فروری کے موقع پر آزادکشمیر قانون ساز […]

  • حافظ سعید پاکستانی شہری ہیں ‘ وزیراعظم آزادکشمیر

    اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر خان نے پاکستان میں جماعت الدعوۃ پر پابندی اور اسکے امیر حافظ سعید کی نظر بندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظر بندی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے وہ پاکستان کے شہری ہیں۔حکومت پاکستان کے اقدام کی حمایت کرتا ہوں۔نواز شریف […]

  • کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون پی ایس اے کے تحت نظربندی سے رہائی

    سرینگر۔ 03 فروری (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کرالہ پورہ اور کرالہ گنڈ کے دو نوجوان کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی سے رہائی کے بعدگھر پہنچے کے فورا بعد پولیس نے ان کی دوبارہ گرفتاری کیلئے دوبارہ چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حال ہی میں عدالت […]

  • مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن انجینئر رشید کو پونچھ جاتے ہوئے گرفتار کر کے دومانہ پولیس اسٹیشن میں نظربند کردیا

    جموں ۔ 03 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کوپونچھ جاتے ہوئے دومانہ کے قریب سے گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن میں نظربند کردیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سے قبل بھارتی پولیس نے انجینئر رشید کو پیر […]

  • پاکستانی ہائی کمشنر نے فون پر سیدعلی گیلانی کی خیریت دریافت کی ،حالت اطمینان بخش ہے،حریت کانفرنس

    سرینگر ۔ 03 فروری (ملت+ اے پی پی) نئی دلی میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے فون پر سید علی گیلانی کی خیریت دریافت کی ۔ انہوں نے حریت رہنما کی جلد صحت یابی اور درازئ عمر کے لیے دُعا کی،حریت کانفرنس کے ترجمان کے مطابق سید علی گیلانی کی صحت اب اطمینان […]

  • حکومت بچوں کے داخلے کالجوں سکولوں سے بھیجے

    میرپور (ملت +آئی این پی)آزا د جموں وکشمیر سپریم کورٹ میں چوہدری لطیف اکبر بنام آزاد حکومت تعلیمی پیکج اور توہین عدالت کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نے سیکرٹری سکولز ہائر ایجوکیشن کو ہدایات جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سابق حکومت کے جاری کردہ تعلیمی پیکج […]