کشمیر خبریں

ملازمین محکمہ صحت عامہ کی 18روز سے جاری ہڑتال

  • میرپور(آئی این پی) ملازمین محکمہ صحت عامہ کی اٹھارہ روزہ مسلسل ہڑتال کے باعث طلبہ و طالبات کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی میرپور نے بھی تدریسی امور متاثر ہونے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملازمین کے مطالبات فوری حل کرکے ہیلتھ سروسز اکیڈمی اور ذیلی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ […]

  • چکوٹھی اوڑی امن برج سے52مال بردار ٹرکوں کی کراسنگ کی دو طرفہ تجارت (آج) بھی جاری رہے گی

    چکوٹھی(آئی این پی) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ تجارت لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے52مال بردار ٹرکوں کی کراسنگ آزاد کشمیر سے 17مال بردار ٹرک مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سے35مال بردار ٹرک آزاد کشمیر آئے دو طرفہ تجارت آج جمعہ کے روز بھی جاری رہے گی جس کے لیے […]

  • برہان مظفر وانی شہید پوری امت اور نوجوانوں کا ہیرو ہے،سینیٹرسراج الحق

    اسلام آباد( آئی این پی) کشمیر انفارمیشن اینڈ ریسرچ سینٹر(KIRC)کے زیر اہتمام حزب المجاہدین آپریشنل کمانڈربرہان مظفروانی شہید کا کیلنڈر تیار کیا گیا جو پورے پاکستان میں تقسیم کیا جا رہا ہے ،اس کیلنڈر کو امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر و سرپرست اعلیٰ کشمیر انفارمیشن اینڈ ریسرچ سینٹر عبدالرشید ترابی اور ڈائریکٹر کشمیر انفارمیشن […]

  • کشمیریوں کا بھارتی عدلیہ کیخلاف آج یوم مزاحمت منانےکی اپیل

    سرینگر ۔ 02 فروری (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کولکتہ مغربی بنگال کی ایک عدالت کی طرف سے گزشتہ دنوں کشمیری نوجوان مظفر احمد راتھر کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کوانصاف […]

  • پاکستان کشمیر میں بھارتی مظالم کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتا رہے گا،جان اچکزئی

    اسلام آباد ۔02 فروری (ملت+ اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر میں بھارتی مظالم کو عالمی فورمز پر اجاگر کرتا رہے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کسی دباؤ کے بغیر اپنی پالیسیوں کو مرتب دینے اور اس پر […]

  • کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا

    سرینگر /نئی دہلی (ملت + آئی این پی) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا اس موقع پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال اور جگہ جگہ پر سیاہ پرچم لہرائے گئے جبکہ دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے اور […]