کشمیر خبریں

بھارت مخالف مظاہرے روکنے کیلئے پابندیاں عائد

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں شہدائے گاؤ کدل کی برسی پر ہفتے کے روز سرینگر گاؤ کدل اور اسکے ملحقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گاؤ کدل اور شہر کے دیگر علاقوں میں دکانیں، کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ کٹھ پتلی انتظامیہ […]

  • کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش؛ میر واعظ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مختلف جیلوں ، تھانوں اور تفتشی مراکز میں غیر قانو نی طور پر نظر بندکشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ نے سرینگر میں ایک میڈیاانٹرویو میں کہا کہ کم عمر […]

  • یاسین ملک، ہلال وار کو سرینگر میں گرفتار کرلیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور حریت رہنما ہلال احمد وار کو بھارت مخالف مظاہروں کی قیادت سے روکنے کے لیے سرینگر میں گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہروں کی کال سید علی گیلانی ، میر واعظ […]

  • متاثرین برسہابرس گزرنے کے باوجود تاحال انصاف کے منتظر

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں گاؤ کدل قتل عام کے متاثرہ خاندانوں کو 27برس گزرنے کے باوجود تاحال انصاف نہیں مل سکا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے 21جنوری 1990کو سرینگر کے علاقے گاؤ کدل میں پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر کے 50سے زائد افراد کو قتل جبکہ […]

  • کشمیری نوجوان

    مسلمانوں کی واپسی کیلئے بھی اقدمات کیے جائیں؛ گیلانی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی نے نام نہاد اسمبلی میں پنڈتوں کی واپسی سے متعلق پاس کی جانے والی قرارداد پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حریت اپنے پنڈت بھائیوں کی مقبوضہ وادی میں واپسی کی ہرگز مخالف نہیں تاہم انہیں الگ […]

  • کشمیر پر عالمی معیار کی کمیٹی بنائی جائے: مشعال ملک

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کمیٹی کے بجائے مسٔلہ کشمیر پر عالمی معیار کی کمیٹی بنائی جائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کے لیے جلد تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ سید علی گیلانی کے بعد مشعال ملک […]