کشمیر خبریں

نعیم خان کا شہدائے گاؤکدل کو خراج عقیدت

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما اورنیشنل فرنٹ کے چیئر مین نعیم احمد خان شہدائے گاؤکدل کوان کی27 ویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیاجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نعیم احمد خان نے سرینگر میں جاری ایک بیان […]

  • آسیہ اندرابی کی مسلسل نظربندی کی شدید مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے پارٹی کی سربراہ آسیہ اندرابی کو مسلسل گھر میں نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حریت رہنماء گزشتہ ماہ جیل سے رہائی کے بعد سے مسلسل گھر میں نظربند ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی جنرل سیکرٹری ناہیدہ نسرین نے سرینگر میں […]

  • مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی سخت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) 26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل ہی مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں جبکہ بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کے علاوہ دیگر ایجنسیوں کو سرحدی علاقوں میں چوکس رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں امن و امان […]

  • دہشت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، گیلانی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے دہشت گردی سے متعلق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آئے روز کے بیانات کو انتہائی پُرتضاد اور بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود جموں کشمیر میں جس ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کررہا […]

  • مسرت عالم بٹ کی درخواست ضمانت منظور

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکی ایک عدالت نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور جموں وکشمیر مسلم لیگ کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کی غیر قانونی نظربندی کے خلاف دائر عرضداشت کی سماعت کے دوران ان کی رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سٹی منصف سرینگر شیخ گوہر حسین […]

  • تحریک حریت کی طرف سے پارٹی کارکن کی گرفتاری کی مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی کے رکن شیخ سرتاج احمد کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک پُر امن سیاسی کارکن ہیں اور حالیہ عوامی انتفادہ کے دوران انکی سرگرمیاں پر امن اور متاثرکن تھیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر […]