کشمیر خبریں

وزیر اعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کے تاریخی حقائق سے آگاہ کریں

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریز کو مسئلہ کشمیر کے تاریخی حقائق سے آگاہ کریں تاکہ اس دیرینہ تنازعے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جاسکے […]

  • کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کا بیان ڈھکوسلا ثابت ہوا ہے،حریت ترجمان

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تحریک حریت جموں وکشمیر سے وابستہ 86 سالہ معمر شخص شاہ ولی محمد اور نذیر احمد گنائی کے خلاف مسلسل دوسری مرتبہ کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے اور امت اسلامی کے رہنما سرجان احمد برکاتی کو جیل منتقل کرنے کی شدید […]

  • بانڈی پورہ میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے حاجن میں پرے محلہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران […]

  • بھارتی قبضہ ہرگز تسلیم نہیں ،پیپلز موومنٹ

    جموں: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور کشمیریوں کے حالیہ انتفاضہ نے ثابت کیا ہے کہ انہیں غیر قانونی بھارتی قبضہ ہرگز تسلیم نہیں۔ انہوں […]

  • کشتواڑ میں دیواروں پر بھارت کے خلاف، پاکستان کے حق میں نعرے درج

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے قصبے کشتواڑ میں نجی عمارتوں کی دیواروں پربھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں نعرے درج پائے گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اسی طرح کی ایک تحریرایک کوچنگ سینٹر کی عمارت کی دیوار پرپائی گئی ہے جو پولیس پوسٹ سے محض 100میٹر […]

  • حریت رہنماؤں کا پہلگام میں شہید ہونے والے نوجوانوں کوخراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما اورنیشنل فرنٹ کے چیئر مین نعیم احمد خان پہلگام میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں حال ہی میں شہید ہونے والے نوجوان عادل احمدریشی کے گھر بیج بہاڑہ گئے اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نعیم احمد خان نے اس موقع […]