کشمیر خبریں

حریت رہنما مسرت عالم بٹ کے ریمانڈ میں توسیع

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سوپور کی ایک عدالت نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء مسرت عالم بٹ کے ریمانڈ میں آج بدھ تک توسیع کردی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حال ہی میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مسرت عالم بٹ کی غیر قانونی […]

  • مقبوضہ کشمیرکو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیاگیا؛ یاسین

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چےئرمین محمد یاسین ملک نے پوری وادی کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں کے ظلم و تشدد خاص طورپر جنوبی کشمیر میں پارٹی اراکین اورکارکنوں کے خلاف کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین ریاستی دہشت گردی قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • نوجوانوں کو حریت رہنماؤں کا شاندار خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی، محمد یاسین ملک اور شبیر احمد شاہ سمیت حریت رہنماؤں نے پہلگام میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں عادل احمد ریشی، عابد احمد شیخ اورمسعود احمد شاہ کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارت کا 180 مجاہدین کو ٹارگٹ کرنے کا فیصلہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں محبوبہ مفتی کی کٹھ پتلی حکومت اور پولیس نے وادی کے اندر پیداشدہ نئی صورتحال کے پیش نظر ان 180 کشمیری مجاہدین کو ٹارگٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا جن کے بارے میں خیال ہے کہ کشمیری نوجوان ان کے پیچھے ہیں، چنانچہ بھارت کی 10لاکھ فوج ان 180مجاہدین […]

  • کٹھوعہ؛ 1947ء کے واقعات کو دہرانے کی کوشش ہے، ایڈوکیٹ شاہین

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں پیس اینڈ جسٹس فورم نے کٹھوعہ میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ1947ء کے واقعات کو دہرانے کی کوشش کی جارہی ہے جب جموں کے مسلمانوں کو علاقے سے بے دخل کیاگیاتھا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پیس اینڈجسٹس فورم کے صدر […]

  • کشمیری نوجوان کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کشمیری نوجوان کی غیر قانونی نظربندی کو کالعدم قراردیتے ہوئے اس کی رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بڈگام کے علاقے بیروہ کے رہائشی نوجوان محمد شفیع وانی کوبھارتی فورسزنے گزشتہ سال 7ستمبر کو گرفتاراور […]