کشمیر خبریں

گیلانی کی مسلسل نظر بندی ایک سازش ،غلام نبی

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء غلام نبی سمجھی نے حریت چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل نظر بندی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اوراسکی کٹھ پتلی انتظامیہ ایک سازش کے تحت انہیں منظر عام سے ہٹانے کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • بھارتی فوجیوں نے تین اور کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں ضلع کے علاقے آوورہ پہلگام میں رہائشی مکان کے ملبے سے نکالی […]

  • انجینئر رشید کا انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے جموں خطے کے علاقے کٹھوعہ میں مسلمانوں کی زندگی اور املاک کے تحفظ میں ناکامی پر ضلعی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجینئر رشید نے […]

  • ظفر اکبر کی احتجاجی تحریک کے دوران زخمی ہونے والوں کی عیادت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر سالویشن مومنٹ کے چیئرمین ظفر اکبر بٹ بھارتی فورسز کے ہاتھوں احتجاجی تحریک کے دوران زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیے پلوامہ کے مختلف علاقوں میں گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ظفر اکبر بٹ وفد کے ہمراہ شبروزہ بٹ،عفرا جان،ظہور احمد ڈار ،منظور احمد […]

  • تحریک حریت کی تنظیم کے رہنما عاشق حسین اور دیگر کی گرفتاری کی مذمت

    سرینگر:(ملت+ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے تنظیم کے تحصیل اسلام آباد کے صدر عاشق حسین نارچورکی آزادی کے حق میں پر امن مظاہریوں میں شرکت کی پاداش میں گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کی طرف سے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں کہا […]

  • مسلمانوں پر حملے ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے، یاسین

    سرینگر:(ملت+ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے جموں خطے کے مسلمانوں پر حملوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی کشمیر کے مسلمان جموں کے اپنے بھائیوں کے تحفظ […]