کشمیر خبریں

مسلمانوں کے خلاف مذموم کارروائیو ں کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے، میر واعظ

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے غنڈوں کی طرف سے جموں خطے کے علاقے کٹھوعہ میں مسلمانوں پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عناصر کھلے عام مسلم آبادی کے خلاف معاندانہ […]

  • بھارتی فوجیوں نے سامبا میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع سامبا میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترناہ نالا میں ایک پرتشدد آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے […]

  • گیلانی کی ہدایت پر متاثرین آتشزدگی میں امدادی اشیاء کی تقسیم

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی ہدایت پر ملی ٹرسٹ نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنڈ محلہ کے متاثرین آتشزدگی میں امدادی اشیاء تقسیم کیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبدالحمید ماگرے ، رمیض راجہ، سیف الدین میر، عبدالاحد ، محمد امین صوفی ، […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ

    بھارتی فوجی کی خودکشی کی کوشش

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے علاقے ترال میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ہیڈکوارٹر میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے دوران ڈیوٹی گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترال بالا کے علاقے میں فوجی کیمپ میں قائم سی آر پی ایف کی 180بٹالین کے ہیڈکوارٹر میں […]

  • بھارتی فورسز پردستی

    کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کی طرف سے معاوضے کی رقم لینے سے انکار

    سرینگر۔:(ملت+ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے شہریوں شبیر احمد مانگو اور ریاض احمد شاہ کے اہلخانہ نے قابض انتظامیہ کی طرف سے دی جانے والی پانچ لاکھ روپے فی کس معاوضے کی رقم لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ ان کے زخموں پر نمک […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

    لندن / مظفرآباد: (ملت+اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ کرنے کے علاوہ فوج […]