کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے

  • سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیتر نالہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گی، میر واعظ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی کٹھ پتلی انتظامیہ غیر انسانی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں کی آبادی کے تناسب اور جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت کو نقصان پہنچانے […]

  • حریت پسندوں کا قافیہ حیات تنگ کر رکھا ہے ،مسرت

    سرینگر۔: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء اور مسلم لیگ جموں و کشمیر کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ بھارت نے جموں وکشمیر پرغیر قانونی طورپر تسلط کر کے باغیرت اور حریت پسند مسلمانوں کا قافیہ حیات تنگ کررکھا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق […]

  • سیاست دانوں کا مقصد بھارتی تسلط کو طول دینا ہے ،دختران ملت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بھارت نواز سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کا واحد اور دائمی مقصد مقبوضہ علاقے پر بھارت کے تسلط کوطول اور دوام بخشنا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی جنرل سیکریٹری ناہیدہ نسرین نے سرینگر میں جار ی ایک بیان […]

  • عالمی رہنما مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے ،حریت رہنما

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں نے حل طلب دیرینہ مسئلہ کشمیر کوپورے جنوبی ایشیا کیلئے خطرے کا باعث قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنی کوششیں بروئے کار لائیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماء مختار احمد […]

  • بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو اور نوجوانوں کو شہید کردیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیتر نالہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔بھارتی فوج کے […]