کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فائرنگ سے نوجوان شہید

  • سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں حاجن کے علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ […]

  • مقبوضہ کشمیر،ہندو شر پسندوں نے مسلم بستی کو آگ لگا دی

    سرینگر (ملت + آئی این پی) جموں کے ہیرا نگر سب ڈویڑن کے ہریہ چک علاقہ میں گاؤ کشی کے مبینہ واقعہ کے بعد بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی بستی پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔جس دوران کئی رہائشی مکانات اور گھاس کے […]

  • آزادکشمیر میں اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے سر جوڑ لئے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں نے سر جوڑ لیے. اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین سے مسلم کانفرنسی کے صدراور سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان سے اہم ملاقات کی .ملاقات میں آزاد کشمیر […]

  • میڈیکل طالبہ کیساتھ جموں کالج میں زیادتی،حریت (گیلانی)برہم

    سرینگر، جموں: (ملت+آئی این پی) حریت کانفرنس (گیلانی)نے جموں کے میڈیکل کالج میں زیرِ تعلیم لداخ کی ایک طالبہ کے ساتھ ہوئی زیادتی کی پْرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کی خاتون وزیر اعلیٰ کا یہ کہنا کہ ’’یہاں پر خواتین محفوظ ہیں‘‘ ایک سراب اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں […]

  • یشونت سنہا کی رپورٹ،دختران ملت کا خیر مقدم

    سرینگر: (ملت+آئی این پی) دختران ملت نے بھارت کے سابق وزیر خارجہ اور بی جے پی سینئر رہنما یشونت سنہا کی رپورٹ کو عقل پر مبنی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔گزشتہ روز ایک بیان میں دختران ملت کی جنرل سیکریٹری ناہیدہ نسرین […]

  • جماعت اسلامی کا غیر قانونی

    سرینگر، بھارتی فورسز کی مظاہرین پر پیلٹ شیلنگ

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) مقبوضہ وادی میں ایجی ٹیشن کے دوران بھارتی فورسز سی آر پی ایف کی جانب سے مظاہرین پر پلیٹ گن استعمال کرنے کے بارے میں حق اطلاعات کے تحت دائر درخواست کو بھارتی انفارمیشن کمیشن نے مسترد کردیا۔ حقوق انسانی کیلئے کام کرنے والے سماجی کارکن ونکٹیش نائیک نے حق […]