کشمیر خبریں

مسرت عالم کو عدالتی حکم پر رہا کرنے سے انکار

  • سرینگر:(ملت+آئی این پی) محبوس مزاحمتی لیڈرمسرت عالم کو ہائی کورٹ کے سب رجسٹرارکے پاس پیش کرکے پولیس نے 9روزکیلئے جوڈیشل ریمانڈحاصل کر لیا۔ گزشتہ روزمسلم لیگ کے ترجمان نے کہاکہ ریمانڈ کے بعد مسرت عالم کو واپس سب جیل بارہمولہ منتقل کیاگیا۔ حریت کانفرنسگکے سینئر لیڈر اور مسلم لیگ کے محبوس چیئر مین مسرت عالم […]

  • بھارتی فورسز پردستی

    چار روز بعد وادی کا بیرون دنیا سے ہوائی رابطہ بحال

    سرینگر: (ملت+آئی این پی)مقبوضہ وادی بھرمیں مسلسل شدید برفباری کے بعدتیسرے روزبھی معمول کی سرگرمیاں مفلوجہو کر رہ گئیں ۔ فضاء میں یخ بستہ ہواؤں اورسڑکیں گلی کوچوں میں جمع برف وپانی ہونے کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔اس دوران سرینگر جموں شاہراہ اورمغل روڑ بندرہنے کی وجہ سے کشمیرکازمینی رابطہ […]

  • بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک

    سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ کر کے 3 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے اکھنور میں واقع فوجی کیمپ پر نامعلوم افراد نے علی الصبح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوجی کیمپ پر حملے کے […]

  • کشمیریوں کے دلوں سے موت کا خوف نکل گیا

    سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ وادی کا حل کشمیریوں کا بھارت پر اعتماد ختم، ریاستی ظلم وجبر، گولی اور پیلٹ گنوں کے جواب میں آج کا کشمیری نوجوان نڈر، بے باک اور موت کے خوف سے آزاد مگر بھارت سے نا امید ہو گیا۔ یہ بات پانچ رکنی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں سامنے […]

  • بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی؛ راجہ فاروق

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی)وزیراعظم آ زاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر کی تحریک نے ایک نیارخ اختیار کیا ہے ، کشمیر میں شہید ہونے والے کو پاکستانی پرچم میں دفن کیا جاتا ہے،بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ، معصوم بچوں […]

  • مقبوضہ کشمیر : نوجوان کی شہادت پر سوپور میں مکمل ہڑتال

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوان مظفر احمد نائیکو کی شہادت پر ہفتے کے روز سوپور قصبے میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے مظفر احمد نائیکو کو جمعرات کی رات کو ضلع بڈگام کے علاقے ماچھواہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے […]