کشمیر خبریں

محبوبہ مفتی کی سربراہی سابقہ ریکارڑ توڑ دیے ہیں، تحریک حریت

  • سرینگر۔: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیر نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں پر ایک ہی وقت میں کئی کئی دفعہ کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ ، انہیں کئی کئی ماہ تک حبس بے جا رکھنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے ناروا اقدمات کی شدید […]

  • ماس موومنٹ کا شہید سجاد کینو کو شہادت کی برسی پر خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر ماس مومنٹ کی سربراہ فریدہ بہن جی نے شہید سجاد احمد کینو کو انکی شہادت کی21ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فریدہ بہن جی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سجاد احمد کینو نے اپنی […]

  • گیلانی اور میر واعظ عمرفاروق کا شہیدنوجوان کو خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونے والے نوجوان مظفر احمد نائیکوکوشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظفر احمد کو فوجیوں نے ضلع بڈگام کے علاقے ماچھواہ […]

  • اقوام متحدہ کے وجود پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے، آغا سید حسن

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کشمیر اورفلسطین سمیت دنیا کے دیرینہ سیاسی تنازعات کے مستقل اور دیرپا حل کے لئے […]

  • بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے ، حریت کانفرنس

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور اسکے مختلف ادارے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو طاقت کے بل پر دبانے میں ناکامی کے بعداب مختلف اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے سے اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت […]

  • بھارتی پولیس نے انجینئر رشید کو پیر پنچال کے دورے سے روک دیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کو جموں میں پیر پنچال کے علاقہ میں جانے سے روک دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انجینئر عبدالرشید نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ خطہ پیر […]