کشمیر خبریں

شہیدمظفر احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان مظفر احمد نائیکو کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے مظفر احمد کو جمعہ کو ضلع بڈگام کے علاقے ماچھواہ میں گلزار پورہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے […]

  • کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کا شہدائے سوپور کو خراج عقیدت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ نے شہدائے سوپور کو انکی شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقدیت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے 6 جنوری1993 کو سوپور قصبے میںآگ لگا کر 60 سے زائد شہریوں کو شہید جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد رہائشی […]

  • پائیدار امن کے قیام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، یاسین

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاہے کہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کے قیام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے اسلام آباد میں کشمیر کے بارے میں ایک بین الاقوامی سیمینار کے دوران ایک ویڈیو […]

  • دختران ملت کی طرف سے سرجان برکاتی کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے امت اسلامی کے کارکن سرجان برکاتی کی دوبارہ گرفتاری کی شدیدمذمت کرتے ہوئے دوبارہ گرفتاری کولاقانونیت کی انتہا قراردیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی جنرل سیکرٹری ناہیدہ نسرین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ ہائی کورٹ کی طرف سے کالے قانون پبلک سیفٹی […]

  • بھارتی فوجیوں نے بڈگام میں ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کے روز ضلع بڈگام میں ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے اس نوجوان کو ضلع کے علاقے ماچھواہ میں گلزار پورہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی […]

  • شبیر شاہ کی طرف سے شہدائے سوپور کو زبرست خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری شبیر احمد شاہ نے شہدائے سوپور کو24ویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ 6جنوری 1993 کوسوپور میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے […]