کشمیر خبریں

قاضی یاسر کی پارٹی کارکن سرجان برکاتی کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں امت اسلامی کے چیئرمین قاضی احمد یاسر نے پارٹی کارکن سرجان برکاتی کی عدالتی احکامات پر کوٹ بلوال جیل جموں سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قاضی یاسر نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ

    بھارتی فوج کی تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع بانڈی پورمیں بھارتی فوج نے جمعرات کی صبح تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کردی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوج نے ضلع میں حاجن کے علاقوں ملک پورہ ، پرینگ اورمدون کا محاصرہ کر لیا ہے ۔علاقے کے رہائشیوں نے صحافیوں کو بتایا کہ فورسز اہلکاروں […]

  • دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

    مقبوضہ کشمیر:(ملت+اے پی پی) دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت کا دن منارہے ہیں جب کہ اس موقع پر آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ مقبوضہ و آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں […]

  • تحریک حریت کی طرف سے پارٹی رہنماء پر کالے قانون پی ایس اے کے نفاذ کی مذمت

    سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی کے ضلع کپواڑہ کے صدر فاروق احمد بٹ کی گرفتاری اور ان پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کٹھ پتلی انتظامیہ […]

  • کشمیریوں کے حق میں شورشرابہ محض ڈرامہ بازی ہے،میر واعظ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میں سرینگر میں منعقد ہوا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں جموں وکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں جاری تحریک آزادی کیلئے کشمیری عوام کی بے پناہ قربانیوں اور […]

  • اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نہیں جھٹلا سکتا: گیلانی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں وکشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قررادادوں کو بنیادی اساس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے ان قراردادوں کو ہرگز جھٹلا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 68سال گزرنے کے باوجود ان […]