کشمیر خبریں

جموں سیمینار میں مقررین کا تنازعہ کشمیر کے حل پر زور

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں میں منعقدہ ایک سیمینار میں مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان ، بھارت اور کشمیری عوام کے درمیان مذاکرات کے ذریعے ہی دیرینہ تنازعہ کشمیر کوحل کیا جا سکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیمینار کا اہتمامForum For Peace And Territorial Integrity Of Stateنے پریس کلب […]

  • تعزیت پر جانے کے لیے انتظامیہ سے اجازت لینا ہوگی؛ حریت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک رہنے والے کشمیری پہلے ہی پاک بھارت کشیدگی اور زرعی زمینوں پر قابض فوج کی طرف سے تار بندی کی مار جھیل رہے ہیں اور اب قابض حکام نے ان پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق […]

  • جماعت اسلامی کا غیر قانونی

    نام نہاد اسمبلی سرجان برکاتی کے آزادی کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد کشمیر اسمبلی میں حز ب اختلاف کے اراکین نے مقبوضہ علاقے میں گزشتہ چھ ماہ سے جاری نہتے کشمیریوں کے قتل کے عام خلاف زبردست احتجاج کیا اورسرجان برکاتی کی طرز پر نعرے بازی کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حالیہ انتفادہ کے دوران اپنے جذباتی نعروں […]

  • دو سال گزرنے کے باوجودمعاوضہ نہیں دیا جارہا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ میں سرینگر کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ لو گوں نے قابض ا نتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال گزرجانے کے باوجود انہیں معاوضہ نہیں دیا جارہا ہے اور سرکاری دفاترمیں ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق7ستمبر 2014 […]

  • کاکہ پورہ پلوامہ میں لوگوں کا احتجاج ، فورسز پر پتھراؤ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے کادی بوگ کاکہ پورہ میں بھارتی فورسز نے تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران نوجوانوں کو تشدد کانشانہ بنایا جس کے خلاف لوگوں نے شدید احتجاجی مظاہرے کئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے پلوامہ کے علاقے کادی بوگ میں مجاہدین کی موجودگی […]

  • تحریک حریت کے ضلعی صدر کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے تحریک حریت جموں و کشمیر کے ضلعی صدر کپواڑہ فاروق احمد بٹ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ فاروق احمد ایک پر امن […]