کشمیر خبریں

بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوا ن کو شہید کردیا

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران منگل کو ضلع بارہمولہ میں ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع میں سوپور کے علاقے ہری تار میں منگل کی صبح تلاشی اور محاصرے کی ایک کاررروائی کے دوران شہید […]

  • بھارت پاکستان کی مذاکراتی پیشکش کا مثبت جواب دے، میر واعظ

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) گروپ کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے لہٰذا مسئلے کے حل کیلیے نئی دہلی کواسلام آباد کی مذاکرات کی پیشکش کا مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں میرواعظ نے کہا […]

  • پونچھ میں سنتری نے فائرنگ کرکے دو بی ایس ایف اہلکاروں کو زخمی کردیا

    سرینگر :(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں ایک سنتری نے فائرنگ کرکے بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سکیورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو زخمی کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے مندرمنڈی میں بی ایس ایف کی 29 بٹالین کے کیمپ میں تعینات سنتری نے گزشتہ رات […]

  • کشمیر میں رائے شماری کیلئے انجینئر رشید کا نام نہاد اسمبلی کے باہر دھرنا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ نجینئر عبدالرشید نے کشمیرمیں رائے شماری کے مطالبے کے حق میں سرینگر میں قانون اسمبلی کے باہر دھرنا دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسمبلی میں گورنر کے خطاب سے قبل حزب اختلاف نے شدید ہنگامہ آرائی […]

  • مسرت عالم بٹ کو دوبارہ گرفتار کرنے کی شدید مذمت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما اورجموں کشمیر محاذ آزادی کے صدر محمد اقبال میر نے مسلم لیگ جموں و کشمیرکے سربراہ مسرت عالم بٹ کو عدالتی احکامات کے باوجود دوبارہ گرفتار کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد اقبال میرنے سرینگر سے جاری ایک بیان میں […]

  • سرینگر میں سی

    جنوبی ایشیا اور دنیا کا امن خطرے میں ہے، سلیم گیلانی

    جموں: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید سلیم گیلانی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیرکے حل نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا کا امن خطرے سے دوچار ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید سلیم گیلانی نے جموں پریس کلب میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]