کشمیر خبریں

کٹھ پتلی انتظامیہ آر ایس ایس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے؛ گیلانی

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو دوبارہ گرفتار کرکے سرینگر سینٹرل جیل منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیری عوام کی خواہشات اور بنیادی حقوق پر شب خون مار […]

  • بھارتی ریاستی دہشت گردی کیخلاف پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرہ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں کشمیر سالویشن مومنٹ نے بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پریس کالونی سرینگر میں میں پر امن احتجاجی مطاہرہ کیا ۔ مظاہرے کی قیادت پارٹی چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے کی جبکہ سالویشن موومنٹ کی خواتین شاخ کی سیکرٹری رقیہ باجی ،کشمیر فریڈم موومنٹ […]

  • ایازاکبر پر لاگو کالا قانون کالعدم قرار ،رہائی کا حکم

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایاز اکبر پر لاگو کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کے احکامات صادر کئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ کے جسٹس مظفر حسین عطار نے ایاز اکبر کے مقدمے […]

  • بھارتی سازشوں کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حریت رہنما

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر کے رہنماؤں نے کہا کہ کشمیری عوام مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں کی اکثریت کو کم کرنے کی بھارتی سازشوں کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزڈیموکریٹک پارٹی، نیشنل کانفرنس ، کانگریس اور دیگر بھارت نواز جماعتیں اپنے حقیر مفادات […]

  • گیلانی اور دیگر کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کا نوٹس، انتظامیہ سے جواب طلب

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کمیشن نے سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں کی گھروں میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کا نوٹس لیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو اس حوالے سے 2ہفتوں کے اندر اندر کمیشن کوجواب دینے کی ہدایت کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن کے […]

  • مسلم اکثریتی کردارکوختم کرنابھارتیہ جنتا پارٹی کادیرینہ مشن رہا ہے، میر واعظ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئر مین میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی متنازعہ حیثیت اورمسلم اکثریتی کردارکوختم کرنابھارتیہ جنتا پارٹی کادیرینہ مشن رہا ہے اور پیپلز ڈیوکریٹک پارٹی اپنی کرسی کی خاطر اس مذموم منصوبے میں اسے اپنا بھر پور تعاون پیش کر رہی ہے۔ کشمیر […]