کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا حملہ، 2 بھارتی اہلکار ہلاک

  • سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے شمال میں بانڈی پورہ حاجن علاقہ میں مجاہدین نے بھارتی فورسز پر اچانک حملہ کرتے ہوئے2 بھارتی اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔ یہ حملہ جمعرات کو شاہ گھنڈ کے گلشن پورہ محلہ میں اس وقت کیا گیا جب فورسز علاقے کا محاصرہ کررہی تھیں۔ مجاہدین […]

  • ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینا اتنہائی حساس معاملہ ہے:اندرابی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ ہندوؤں کو مقبوضہ علاقے کے ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینے کا کٹھ پتلی انتظامیہ کا اقدام ایک اتنہائی حساس معاملہ ہے جسکا واحد مقصد کشمیر میں مسلمانوں کی آباد ی کے تناسب کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے پاکستان اور […]

  • حریت کو کمزور کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے، رشید

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحادپارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کشمیری عوام کو ذہنی اور جسمانی تشدد کانشانہ بنانے کیلئے بھارتی فورسز کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر رشید نے سرینگر میں جاری […]

  • مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاء میں کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے،مختار وازہ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماء اور جموں وکشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد وازہ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرجنوبی ایشیاء میں کشیدگی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مختاروازہ نے کولگام اور اسلام آباد کے علاقوں میں عوامی رابطہ مہم کے دوران مختلف عوامی […]

  • غلام محی الدین ڈار کے گھر پر چھاپے اور عبدالغنی بٹ کی گرفتاری کی شدیدمذمت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر نے پارٹی رہنماؤں عبدالغنی بٹ اور حاکم الرحمن سلطانی کی گرفتاری اور نادی ہل میں غلام محی الدین ڈار کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے عبدالغنی بٹ کو سوپورمیں احاطہ عدالت سے اُس وقت گرفتار […]

  • اقوام متحدہ کشمیریوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائیں

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مسلم لیگ جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ سینئرحریت رہنماء اورپارٹی چیئرمین مسرت عالم بٹ کو2010 کے عوامی انتفادہ کے دوران گرفتار کرکے محض سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے مختلف جیلوں میں نظربند رکھا گیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلم لیگ کے سیکریٹری شعبہ نشرو اشاعت فیروز احمد خان […]