کشمیر خبریں

عا لمی ادارے بھارتی مظالم کا سنجیدہ نو ٹس لیں، جمعیت اہلحدیث

  • عا لمی ادارے بھارتی

    عا لمی ادارے بھارتی مظالم کا سنجیدہ نو ٹس لیں، جمعیت اہلحدیث سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی،جمعیت اہلحدیث اور جمعیت ہمدانیہ نے شوپیاں کے قتل عام پردکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کو کشمیری عوام کے بنیادی حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی ہے […]

  • بھارتی فوجیوں کے

    بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 6کشمیریوں کے قتل کی مذمت

    بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 6کشمیریوں کے قتل کی مذمت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ضلع شوپیاں میں ایک پرائیویٹ کار پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ میں چھ شہریوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور […]

  • سیدعلی گیلانی کا شوپیاں کے شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

    سیدعلی گیلانی کا شوپیاں کے شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے زوردیتے ہوئے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارت مسلسل اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھتے […]

  • ششتر گام ڈورو

    مشترکہ حریت قیاد ت کی (آج) شوپیاں کی طر ف مارچ اور ہڑتال کی اپیل

    مقبوضہ کشمیر، مشترکہ حریت قیاد ت کی (آج) شوپیاں کی طر ف مارچ اور ہڑتال کی اپیل سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے شوپیاں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج بروز بدھ کو شوپیان کی […]

  • مقبوضہ کشمیر، آصفہ کے

    مقبوضہ کشمیر، آصفہ کے مجرموں کو بچانے کیلئے فرقہ وارانہ ماحول پیداکیا جارہا ہے

    آصفہ کے مجرموں کو بچانے کیلئے فرقہ وارانہ ماحول پیداکیا جارہا ہے سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ ایک کانفرنس کے مقررین نے کہاہے کہ کم سن بچی آصفہ کی بے حرمتی اور قتل میں ملوث مجرموں کو بچانے کے لئے فرقہ وارانہ ماحول پیداکرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق […]

  • جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا معصوم آصفہ کے مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

    جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا معصوم آصفہ کے مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ سرینگر۔(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سرکاری ملازمین کی مختلف تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کٹھوعہ میں معصوم آصفہ کی بے حرمتی اور قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کا دفاع کرنے اور انسانی مسائل پر سیاست کرنے […]