کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع کردیا

  • جموں: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی انتظامیہ نے آبادی کا تناسب بگاڑنے کے اپنے مذموم عزائم کے تحت غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کرنا شروع کردیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پی ڈی پی اور بی جے پی کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی حکومت کے احکامات پر مغربی پاکستان کے غیر کشمیری […]

  • اندھی بہری حکومت نے اپنے کارندوں کو بے لگام چھوڑ دیا: گیلانی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی نے وادی کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 5ماہ سے جاری انتفادہ کے دوران گرفتاریوں اور کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا بے دریغ نفاذ مسلسل جاری ہے۔کشمیرمیڈیا […]

  • پانپور میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد سرچ آپریشن جاری

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے ضلع پلوامہ کے علاقے پانپور میں بھارتی فوج پر حالیہ حملے کے بعد قصبے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں سکیورٹی مزیدسخت کردی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقے میں تلاشی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جبکہ سرینگر جموں شاہراہ کی […]

  • تحریک حریت

    کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش: حریت

    سرینگر :(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے جیلوں میں نظربندہزاروں کشمیریوں کی حالت زار پرشدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے کشمیریوں کی قربانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کیا جائے گا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری […]

  • بھارت کی غلط پالیسیوں نے کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے: راجیہ سبھا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سول سوسائٹی کے رکن ، معروف دانشور اور راجیہ سبھا کے سابق رکن کمل مرارکا نے وادی کشمیرکی موجودہ صورتحال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیری عوم کی تمام شہری آزادیوں کو سلب کررکھا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کمل مرارکا […]

  • بھارت کو متنازعہ حیثیت بارے کوئی فیصلہ کرنے کااختیار حاصل نہیں: شبیر

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے کشمیر سے متعلق فیصلے کر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں اور نہ ہی جموں وکشمیرکے متنازعہ حیثیت اس سے متاثر […]