کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں درمیانی شدت کا زلزلہ

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں پیر کی صبح درمیانی شدت کا زلزلہ آیا جس سے ضلع ڈوڈہ کے علاقوں میں لوگوں میں خوف و ہرا س پھیل گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے آنیوالے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7تھی ۔زلزلے کا مرکز بھدروہ کے […]

  • آسیہ اندرابی کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی مذمت

    سرینگر ؛ (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں شبیر احمد شاہ اوربلال صدیقی نے رہائی کے عدالتی احکاما ت کے باوجود دختران ملّت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری شبیر احمد شاہ نے سرینگر میں […]

  • جموں و کشمیر بھارت کا حصہ تھا، ہے نہ ہوگا: حریت قیادت

    سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مشترکہ حریت قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے بھارتی سپریم کورٹ کے کشمیر بارے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارتی آئین اور اس کی آزادی سے بہت پہلے ایک الگ، منفرد اور خودمختار خطہ تھا۔کشمیرمیڈیا سروس کے […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، ایمنسٹی

    سری نگر / لندن / مظفر آباد:(ملت+اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد450ہو گئی جن میں 2درجن خواتین اہلکار بھی شامل ہیں، اعلیٰ فوجی افسران خواتین اہلکاروں کی آبروریزی بھی کرتے ہیں۔ […]

  • کشمیری ایک عظیم مقصد کے لیے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، شبیر

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے غیر قانونی طور پرنظر بند سربراہ شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری ایک عظیم مقصد کے لیے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں اور حق خود ارادیت کے حصول کی انکی تحریک اپنے انجام تک ضرور پہنچے گی۔ کشمیر میڈ یا سروس […]

  • تنازعہ کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان نام نہاد انتخابات نے پہنچایا ہے: یاسین

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر ی تنازعہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں جنہیں مذاکراتی عمل میں شریک کیے بغیر مسئلے کو ہرگز حل نہیں کیا جاسکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین نے کولگام کے علاقے بوگام […]