کشمیر خبریں

بھارت تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے:میرواعظ

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے جد وجہد آزادی میں کشمیریوں کی قربانیوں کو بے مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے مشترکہ مزاحمتی قیادت ہر مکتبہ فکر سے وابستہ افراد کے ساتھ مشاورت کے بعد ایک طویل المدتی احتجاجی پروگرام ترتیب دے گی جو انشااللہ کامیابی […]

  • مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے ایک خاتون کو دانستہ طور پر ٹکر مار دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوئی اور ہسپتال میں دم توڑ بیٹھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی گاڑی نے محمد رمضان نامی شہری کی اہلیہ کوبارہمولہ کے […]

  • آسیہ اندرابی کو ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود رہا نہیں کیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے دختران ملت کی غیر قانونی طور پر نظر بند سربراہ آسیہ اندرابی کو ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود رہا نہیں کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت […]

  • آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد […]

  • غیر مشروط بات چیت ہی مسئلہ کشمیر کا حل ہے، فاروق عبداللہ

    سرینگر (ملت + آئی این پی) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں […]

  • بھارتی فوج کی سکول بس پر فائرنگ،ڈرائیور جاں بحق ، 10 طلبا زخمی

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزاد جموں و کشمیر کے قریب لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی سکول بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 10 طالب علم زخمی ہوگئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھارتی فوج کی […]