کشمیر خبریں

یاسین ملک کی صورہ ہسپتال میںآسیہ اندرابی کے بیٹے کی عیادت

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک دختران ملت کی غیر قانونی طورپر نظربند سربراہ آسیہ اندرابی کے بیٹے احمد بن قاسم کی عیادت کیلئے صورہ ہسپتال سرینگر گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آسیہ اندرابی کے چھوٹے بیٹے احمد بن قاسم کومعدے میں شدید تکلیف کی […]

  • سید علی گیلانی کی طرف سے یوسف فلاحی کی گرفتاری کی مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے تحریک حریت کے ضلعی صدرمحمد یوسف فلاحی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے گرفتاری سے قبل ہی ان پر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کردیا تھا اور انہیں جموں کی کٹھوعہ […]

  • حریت رہنماؤں اور تنظیموں کا شہید کشمیری نوجوانوں کو بھرپور خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے گزشتہ روزاسلام آباد اور بارہمولہ کے اضلاع میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے دو کشمیری نوجوانوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بیج بہاڑہ کے علاقے مرہامہ میں […]

  • حریت قیادت نے نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے نیااحتجاجی کیلنڈر جاری کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ کی مسلسل اورپرجوش عوامی تحریک نے جدوجہد آزادی کو […]

  • بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں بدھ کو ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے باسط رسول نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں بیوورہ ہادی گام کے مقام پرمحاصرے […]

  • برہان وانی کے والدنے حکومتی سودے بازی ٹھکرا دی

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے تحریک آزادی کے شہید کمانڈر برہان وانی اور ان کے بھائی خالد وانی کے خون سے اٹھنے والی تحریک کو دبانے کے لئے سودے بازی شروع کردی اور خالد وانی کے قتل پر کفارہ ادا کرنے کا اعلان کردیا تاہم مظفروانی نے بیٹے کے […]