کشمیر خبریں

مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے عالمی برادری کی مداخلت ناگزیر ہو چکی ہے

  • برسلز : (ملت+اے پی پی) کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضاسید نے اقوام متحدہ کے نو منتخب سیکرٹری جنرل آنتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ ومسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اپناموثر کرداراداکریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علی رضاسید نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے عالمی […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ آسیہ اندرابی کو بیٹے کی شدید علالت کے باوجودرہا نہیں کر رہی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے پارٹی چیئرپرسن آسیہ اندرابی کی غیر قانونی نظر بندی کو طول دے رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دختران ملت کی جنرل سیکرٹری ناہیدہ نسرین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ […]

  • انجینئر رشید نے ڈی سی آفس کپواڑہ کو تالا لگادیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاداسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے ڈپٹی کمشنر کی تقرری میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی ناکامی پر احتجاج کیلئے رکاوٹوں اور بڑی تعداد میں بھارتی فورسز کی تعیناتی کے باوجود ڈی سی آفس کپواڑہ کو تالا لگا دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر […]

  • عالمی برادری بھارت پر دباؤ بڑھائے: کشمیر پیپلز موومنٹ

    سرینگر۔: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ اور جموں وکشمیر پیپلز لیگ نے عالمی برادری خاص طورپر اقوام متحدہ پر زوردیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں بند کرانے کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیپلز موومنٹ […]

  • بیشتربھارتی صحافی تاریخ کے اہم مراحل سے ناواقف ہیں

    نئی دلی: (ملت+اے پی پی) ایک تازہ سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت میں ہندی زبان کے صحافیوں کی بیشتر تعداد مسئلہ کشمیر کے بارے میں مکمل طورنابلد ہے اور اور وہ کشمیر کے بھارت کے ساتھ تعلق کی بنیاد سے بھی ناواقف ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سروے کے دوران مسئلہ کشمیر […]

  • عدالت سے رہائی کے حکم کے باوجود کشمیری نوجوان جیل میں مسلسل نظربند

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ کی طرف سے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیئے جانے کے باوجود ضلع بارہمولہ کا رہائشی ایک کشمیری لڑکا مسلسل جموں کی جیل میں نظربند ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ نے چھ دسمبر کو سولہ سالہ رئیس احمد میر کی […]