کشمیر خبریں

بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کمشیری نوجوان شہید

  • سری نگر:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی اور دن بدن بھارت کی جانب سے ہرزہ سرائی بڑھتی ہی جارہی ہے اوراب بھارتی فورسز نے 4 نوجوان کشمیریوں کوبھی سرچ آپریشن کے دوران شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق […]

  • نوجوانوں کی شہادت پرمقبوضہ کشمیرمیں بھارت مخالف مظاہرے

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع اسلا م آباد میں چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر بھارت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جمعہ کو دوسرے روز بھی جاری رہا ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے تین نوجوانوں ماجد زرگر، راحیل اور وسیم کو جمعرات کے روزضلع کے علاقے آرونی میں […]

  • مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن کا پولیس سے جان کے خطرہ کا انکشاف: انجینئر

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ کہ اگر ان کے ساتھ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو بھارتی پولیس براہ راست اسکی ذمہ دار ہوگی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر رشید نے سرینگر میں ایک پر یس […]

  • بھارتی حکومت کشمیری طلباء کو تحفظ فراہم کرے ، میر واعظ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے بھارتی شہروں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پر بڑھتے ہوئے حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسند ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیری طلباء کو مارپیٹ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کشمیر […]

  • حریت رہنماؤں اور تنظیموں کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع اسلام آباد میں شہید ہونیوالے چار کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع میں آورنی کے علاقے حسن پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے […]

  • کشمیری طلباء کو چن چن کر مارنے لگا

    سرینگر (ملت + آئی این پی) بھارت میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کو تشدد کانشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے ایک اور واقعہ میں ڈیرہ دھون اتراکھنڈ کیمیڈیکل کالج میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پرکالج میں گھس کر غنڈوں نے شدیدتشدد کیاجس سے کئیطلباء زخمی ہو گئے جبکہ مار پیٹ کے دوران بیچ بچاؤ کرنے […]