کشمیر خبریں

بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آبادمیں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے جنید احمد متو نامی نوجوان کو ضلع میںآرونی کے علاقے حسن پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران […]

  • بھارت حقیقی معنوں میں سیکولر ملک نہیں رہا، نعیم خان

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں وکشمیر نیشنل فرنٹ کے چیئر مین نعیم احمد خان نے کہا ہے کہ 6دسمبر کا دن ہمیشہ بھارت کے جمہوری اور سیکولر ملک ہونے کے دعوے کی نفی کرتا رہے گا کیونکہ 26سال قبل اس روز ہندو شدت پسندوں نے […]

  • کٹھ پتلی انتظامیہ نے نہتے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ،حریت فورم

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے نہتے کشمیری عوام خاص طورپر نوجوانوں کو بھارتی فورسز کی طرف سے ڈرانے، دھمکانے ،انہیں خوف زدہ کرنے اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے […]

  • حریت قیادت نے آئندہ ہفتے کے لیے احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی، میر واعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے آئندہ ہفتے کے لیے نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق احتجاجی پروگرام کے تحت (آج ) نماز جمعہ کے بعد آزادی کے حق […]

  • کشمیری پنڈت فاروق عبداللہ پر برس پڑے

    مقبوضہ کشمیر:(ملت+اے پی پی) میں حریت رہنماؤں کی آزادی تحریک کی حمایت کرنے پر کشمیری پنڈت فاروق عبداللہ پر برس پڑے،سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کل کے بھارت نواز آج کشمیریوں کے ہمنوا ہوئےتو کشمیری پنڈت ان کے دشمن بن گئے۔مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک میں […]

  • مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کے 150 دن ، 110 افراد شہید

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر جاری احتجاجی تحریک کے150دن مکمل ہوگئے ہیں اور ان 5ماہ کے دوران بھارتی فورسز نے 110 سے زائد افراد کو شہید،16ہزارکو زخمی اور10ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں یہ طویل ترین ہڑتال ہے جو ابھی جاری ہے۔ قابض انتظامیہ نے سب سے طویل […]