کشمیر خبریں

کشمیریوں کے خلاف ہر طرح کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، رشید

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر نام نہاد اسمبلی کے رکن انجینئر رشید نے کہا ہے کہ تعلیم یا سماجی کاموں کے نام پر کشمیریوں کیخلاف ہر طرح کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انجینئر رشید نے سرینگر میں تعلیم کے بارے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے […]

  • کشمیری 70سال سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کاسامنا کررہے ہیں:گیلانی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چےئرمین سید علی گیلانی نے مشترکہ حریت قیادت کو لالچوک مارچ کی قیادت سے زبردستی روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کٹھ پتلی حکومت بندوق کے زور پر کشمیرکی آزادی پسند عوام کو روکنا چاہتی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی […]

  • فاروق عبداللہ کا حریت رہنماؤں کی حمایت کا اعلان

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی میں حریت رہنماؤں کی مکمل مدد پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک کو اب اختتام تک لے جایا جائے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ سری نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • مقبوضہ کشمیر، کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن نے جموں خطے کی ادھمپور جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اس معاملے پر عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی […]

  • کشمیری ہرگز دستبردار نہیں ہونگے، میر واعظ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیر یوں نے اپنی بے مثال قربانیوں اورعزم و استقامت سے نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا کو یہ بات باور کرادی ہے کہ وہ اپنے ناقابل تنسیخ حق ،حق خودارادیت کی جدوجہد سے ہرگز دستبردار […]

  • بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا؛ گیلانی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ضلع اسلام آباد کے علاقے ڈورو میں بھارتی فوج کے ہاتھوں سجاد احمد ملک نامی شہری کے جعلی مقابلے میں قتل پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے کو مکمل طور پر […]