کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

  • سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی مسلسل جاری ہے اور قابض فوج نے جھوٹے مقابلے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے گاؤں دورو میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچا کر سجاد ملک نامی نوجوان کو […]

  • یورپی یونین دنیا کا ایک اہم اقتصادی بلاک ہے: صدر

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں کشمیر کاز کے لیے کام کرنے والے تارکین وطن لائق تحسین ہیں۔ یورپی یونین دنیا کا ایک اہم اقتصادی بلاک ہے۔ جس کا عالمی سیاست میں بہت موثر کردار […]

  • آزادکشمیرمیں نئی روایت کے تحت نئے دور کا آغاز: وزیر اعظم

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر میں نئی روایت کے تحت نئے دور کا آغاز، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی اچانک وزراء بلاک آمد، سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کے دفترمیں کابینہ کا غیر رسمی اجلاس ، وزراء اور سیکرٹریز کے مابین تعلقات کار سمیت گڈگورنس کے قیام سیکرٹریٹ میں اصلاح […]

  • بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے: ترابی

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو کے رہے گا،مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا ہو چکی ہے مسلسل کرفیو ہے جس سے مقبوضہ کشمیر […]

  • بھارتی فورسز کی شیلنگ سے بڑی تعداد میں کشمیری متاثر

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے گزشتہ پانچ ماہ کے دوران پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں جہاں سو سے زائد افراد شہید اور ہزاروں زخمی ہو ئے ہیں وہیں آنسو ، مرچی اور پاوا گیس کی شیلنگ کے باعث 8 ہزار کے […]

  • میر واعظ فورم کا سرحدی کشیدگی پر اظہار تشویش

    سرینگر :(ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے بھارت کی طرف سے گزشتہ تین ماہ سے مسلسل کنٹرول لائن گولہ باری اور جنگ بندی کی خلاف ورزی پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ کشیدگی اور تناؤ ،محاذ آرائی اور جنگ و جدل کسی کے مفاد […]