کشمیر خبریں

مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں، انجینئر رشید

  • جموں: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں نا م نہاد اسمبلی کے رکن اور عوام اتحا د پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کہا ہے کہ کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کا فرقہ وارانہ بنیادوں پر نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجینئر عبدالرشید نے جموں میں […]

  • حریت رہنماؤں کا شہدائے

    غیر قانونی طور پر نظر بندیوں پر اظہار تشویش: حریت

    سرینگر :(ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور حریت رہنماؤں میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت نے مقبوضہ وادی ، جموں اور بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بندہزاروں کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ […]

  • مقبوضہ کشمیر:بھارت کیخلاف نئے احتجاجی مظاہروں کااعلان

    مقبوضہ کشمیر:(ملت+اے پی پی) میں بھارتی مظالم کے خلاف نئے احتجاجی مظاہروں کااعلان کردیا گیا،حریت کانفرنس کی اپیل پر آج آزادی اجتماع اور مارچ کیا جائے گا۔ حریت کانفرنس نے بھارتی مظالم کے خلاف نئے احتجاجی مظاہروں میں 8 دسمبر تک توسیع کردی ہے ۔ پورے ہفتے احتجاجی مارچ،آزادی اجتماعات اور خواتین کے اجتماعات ہوں […]

  • راجہ فارو ق حیدر سے چیئرمین علی رضاسیدکی ملاقات

    مظفر آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر نے کہاہے کہ بھارت کو جان لیناچاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیرمیں رہنے والے اپنے بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہرگز تنہانہیں چھوڑیں گے۔ کشمیرکی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور ایک دن یہ جدوجہد ضرورکامیابی سے ہمکنارہوگی۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے […]

  • سرینگر؛ رفتاریاں اور گھروں میں توڑ پھوڑ

    سرینگر: (ملت+آئی این پی)تحریک حریت کے رہنما امیر حمزہ شاہ پر دوبارہ پبلک سیفٹی ایکٹ عائدجبکہ ارن ہال اسلام آباد سے عمر فاروق ڈار ،بشیر احمد صوفی،سرجان احمد صوفی کو گرفتارکر لیا گیا۔ گزشتہ روز ایک بیان میں تحریک حریت ترجمان نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں اور سیفٹی ایکٹ کے […]

  • کشمیر ی ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے،آغا سید حسن

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہاہے کہ کشمیری گزشتہ ستر برس سے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں اورقابض فورسز کے بے انتہا مظالم کے باوجود انکے حوصلے بلند ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آغا […]