کشمیر خبریں

کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ،تحریک حریت

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی لیڈر امیر حمزہ شاہ پر دوبارہ کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے اور عمر فاروق ڈار ،بشیر احمد صوفی،سرجان احمد صوفی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان […]

  • بھارت اپنےمکارانہ حربے استعمال کر رہا ہے، حریت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت جموں وکشمیر پر اپنے غیر قانونی قصبے کو برقرار رکھنے کیلئے انتہائی مکارانہ حربے استعمال کر رہا ہے اور نہتے کشمیریوں کے خلاف اس کی ریاستی دہشت گردی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق […]

  • یاسین ملک کی غیرقانونی نظر بندی پر اظہار تشویش

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے تھانوں اور جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ نظر […]

  • مقبوضہ کشمیرکی حریت قیادت نے نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ،میر واعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے آئندہ ہفتے کے لیے نیا احتجاجی کیلنڈر جاری کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی کیلنڈ رمیں آج (جمعہ سے) 8 دسمبرتک کے لیے احتجاجی پروگرام جاری کیا گیا ہے جس […]

  • بھارتی فوجیوں نے نومبر کے دوران 24کشمیریوں کو شہیدکیا

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ نومبر میں 2کم عمر لڑکوں سمیت24 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جمعرات کو جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان میں سے ایک نوجوان کو جعلی […]

  • پاکستان کی بھارت کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش

    نئی دہلی / لندن (ملت + آئی این پی) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے بات چیت کرنا ہماری طاقت ہے کمزوری نہیں،ہم نے جنگیں کر کے دیکھ لیا اب اگر مسائل کا حل چاہیے تو مذاکرات کرنا ہوں گے ،مذاکرات جامع […]