کشمیر خبریں

سردار مسعود کی سرتاج عزیز سے ملاقات

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان کی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی کوششوں ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔ بھارتی شہر […]

  • ریاست کی تقسیم کی صورت قبول نہیں: مسعود خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام ریاست کی تقسیم کی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ کشمیری امن پسند لوگ ہیں۔ بھارت کے جابرانہ ہتھکنڈوں نے انہیں مزاحمت پر مجبور کیا ہے ۔ آزاد کشمیر کے […]

  • یوم تاسیس: چوہدری یاسین لاہور پہنچ گئے

    لاہور (ملت + آئی این پی) قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری محمد یٰسین پیپلز پارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے ،چودھری محمد یٰسین کی لاہور میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ،محترمہ فریال […]

  • راجہ الیاس گگناروی کے گھر پر دھماکہ‘ گھر بری طرح متاثر

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) اوور سیز کشمیر راہنما سابق امیدوار اسمبلی راجہ الیاس گگناروی کے گھر پر پر نامعلوم افراد کی طرف سے دھماکہ ، گھر بری طرح متاثر ، اہل کانہ معجزانہ طور پر بچ گئے۔ پولیس نے دھماکے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے […]

  • وزیر اعظم فاروق حیدر کا سی ایم ایچ مظفرآبادکا دورہ

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سی ایم ایچ مظفرآبادکا دورہ کیااور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں اور دیگر مریضوں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات مشتاق احمدمنہاس بھی وزیر اعظم کے […]

  • سرینگر: خرم پرویز کو 76روزہ قید کے بعد رہاکر دیا گیا

    سرینگر: (ملت+آئی این پی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی سخت ردعمل اور عوامی احتجاج کے بعد مقبوضہ کشمیر کے ایک معروف اندانی حقوق کارکن خرم پرویز کو 76روز ہ بھارتی قید سے رہا کر دیا گیا۔ بدھ کے روز خرم پرویز کو جموں میں قائم بھارتی فورسز کے جوائینٹ انٹرگیشن سنٹر سے سے رہائی ملی۔ […]