کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر: امتحانی مرکز پر نامعلوم افراد کا پٹرول بموں سے حملہ

  • سرینگر: (ملت+آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں امتحانی مرکز پر نامعلوم افراد نے پٹرول بموں سے حملہ کیا۔یہ حملہ گزشتہ روز ضلعگاندربل کے منی گام علاقے میں اس وقت کیا گیا جب امتحانی مرکز میں بارہویں جماعت کیطلباء امتحان دے رہے تھے۔اس دوران نامعلوم افراد نے سکول کے عقب سے پے در پے دو پٹرول بم […]

  • مقبوضہ کشمیر، 145ویں روز بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال

    سرینگر: (ملت+آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں 145ویں روز بھی ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی فورسز پر سنگباری سے عوامی زندگی بری طرح متاثر ہو گئی۔خواتین نے جلوس نکالے۔بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے آنسو گیس اور پیپر گیس شیلنگ کی ۔جس سے درجنوں شہری زخمی ہو گئے جبکہ کئی علاقوں […]

  • مقبوضہ کشمیر؛ فوجی کیمپ پرحملے میں 7 بھارتی فوجی ہلاک

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملوں کے نتیجے میں 2 فوجی افسران سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے ناگروٹا میں علی الصبح بھارتی فوجی کیمپ میں 3 حملہ آور داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی […]

  • غیر قانونی نظر بندی پر اظہار تشویش

    سرینگر۔: (ملت+اے پی پی) \مقبوضہ کشمیر میں کشمیر تحریک خواتین کی سربراہ زمرودہ حبیب نے شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنماؤں کی مسلسل غیر قانونی نظر بند ی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر بندوں کو علاج معالجے سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے ۔ کشمیر […]

  • تحریک حریت کی پارٹی رہنماؤں کی کالے قانون کے تحت جیل منتقلی

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیرنے پارٹی رہنماؤں دانش ملک، فاروق احمد شیخ اور طاہر احمد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقلی اور کریری میں بھارتی فوجی کیمپ میں کشمیری نوجوانوں پر غیر انسانی تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن سے وابستہ ہے: حریت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قانونی ، آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے اور اس مسئلہ کے پائیدار حل سے ہی جنوبی ایشیاء […]