کشمیر خبریں

بھارتی حکومت نہتے کشمیریوں پر ظلم فوری بند کرے،او آئی سی

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسلامی کانفرنس کی تنظیم(او آئی سی)نے کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کیلئے ان کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کیخلاف طاقت کا استعمال بند کرے۔منگل کو دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق جموں وکشمیر سے متعلق […]

  • بھارتی فورسز نے یاسین ملک کو گرفتارکرلیا

    سرینگر:(ملت+آئی این پی)بھارتی فورسز نے لبریشن فرنٹ کے چیئر مین یاسین ملک کو گرفتار کر لیا۔ منگل کے روز فورسز نے یاسین ملک کو جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ظہر کی نماز ادائیگی کے بعد جامع مسجد سے باہر آتے ہی حراست میں لے لیا۔یاسین ملک گزشتہ رات سرینگر میں فورسز جو جھانسہ سے […]

  • اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤ ڈالے: یوسف نقاش

    سرینگر : (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں اسلامک پولیٹکل پارٹی جموں وکشمیر کے سربراہ محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور امریکہ کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھانا چاہیے کیونکہ وہ ہی اس دیرینہ تنازعے کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس […]

  • تحریک حریت کی پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرنے اورانہیں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت وادی کشمیر سے باہر کی جیلوں میں منتقل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں […]

  • سب سے بڑا مسئلہ بھارت کے غیر قانوی تسلط سے آزادی ہے، حریت کانفرنس

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان پرشدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے طلبہ کی امتحانات میں شرکت کو مثبت سوچ کا واضح ثبوت قرار دیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا […]

  • مقبوضہ جموں میں دوالگ الگ حملوں میں3 بھارتی فوجی ہلاک

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں منگل کی صبح جموں کے علاقوں میں دو الگ الگ حملوں میں ایک آفیسر سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک اور4 زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے جموں کے علاقے نگروٹہ میں بھارتی فوج کی 166فیلڈ رجمنٹ پر حملہ کرکے ایک جونےئر کمیشنڈ آفیسر سمیت […]