کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

  • سرینگر نومبر:(ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف پیر کو ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وادی کشمیر سمیت تمام چھوٹے اور بڑے قصبوں میں دکانیں، پیٹرول پمپ اور دیگر تجارتی مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد ورفت معطل رہی۔ سکول اور تعلیمی […]

  • بھارتی فورسز نے نہتے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، تحریک حریت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں کشمیرنے تنظیم کے رہنماؤں دانش ملک، فاروق احمد شیخ اور طاہر احمد کوکالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کوٹ بھلوال جیل جموں منتقل کرنے اور کریر ی کے سپیشل ٹاسک فورس کے کیمپ میں نظر بند جوانوں کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے […]

  • پیلٹ گن کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، شبیر شاہ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چےئرمین شبیر احمد شاہ نے پیلٹ سے متاثر ہونے والے نوجوانوں کی حالت زار پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو کسی صورت میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور انہیں […]

  • کشمیری نوجوان آزادی کے لئے دی جانے والی قربانیوں کے محافظ ہیں، ظفربٹ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر سالویشن مومنٹ کے چےئرمین ظفر اکبر بٹ نے رواں جدوجہد آزادی کو نوجوانوں کے جذبوں اور حوصلوں کا رہین منت قراردیتے ہوئے کہا کہ نوجوان کشمیر کی آزادی کے لئے دی جانے والی قربانیوں کے محافظ ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ظفر اکبر بٹ نے سرینگر سے […]

  • ڈاکٹر قاسم کو اہل خانہ سےبات کی اجازت نہ دینا غیر انسانی ہے:دختران ملت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے مسلم دینی محاز کے سرپرست ڈاکٹر محمد قاسم فکتو کو اپنے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت نہ دینے کے عدالتی فیصلے کو غیر انسانی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر قاسم کی اہلیہ اور دختران ملت کی سربراہ […]

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فائرنگ سے 2 افراد شہید

    سری نگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار […]