کشمیر خبریں

ہولناگ آگ سے 3افراد جاں بحق

  • سرینگر: (ملت+آئی این پی)مقبوضہ ریاست کے جموں خطہ میں برما مہاجرین رونگیا مسلمانوں کی ایک پوری بستی آگ کی ایک ہولناک واردات میں جل کر راکھ ہو گئی اور کم از کم 3رونگیا مسلمان جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کے روز جموں شہر کے نواح میں ناروال علاقے میں بستی سے آگ […]

  • میر واعظ اور دیگر کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے میر واعظ اور دیگر حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی مسلسل غیر قانونی نظر بند ی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین سیاسی انتقام قرار دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورم کے ترجمان نے سرینگر میں […]

  • خرم پرویز پر عائد کالا قانون پی ایس اے کالعدم قرار

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز پر عائد کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے انکی فوری رہائی کے احکامات دیے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جسٹس مظفر حسین عطار پر مشتمل ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے حرم پرویز کے خلاف عائد […]

  • پائیدار امن کے قیام کی امید ہرگز نہیں رکھی جاسکتی، آغا سید حسن

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق تک خطے میں پائیدار امن کے قیام کی امید ہرگز نہیں رکھی جاسکتی۔ کشمیر میڈیا سروس کے […]

  • تحریک حریت؛ نظر بندکشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    سرینگر۔: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماؤں ، کارکنوں اور عام کشمیری نوجوانوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نظربندوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]

  • بھارت؛ توجہ ہٹانے کیلئے کنٹرول لائن پر جارحیت کر رہا ہے:گیلانی

    سرینگر۔: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کنٹرول لائن پر گزشتہ 2ماہ سے جاری شدید گولہ باری اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے اتلاف پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق […]