کشمیر خبریں

بھارت وادی کشمیر کو سیاسی طورپر کھو چکا ہے

  • پونا: (ملت+اے پی پی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہرپونا میں ایک سیمینار کے مقررین نے کہاہے کہ بھارت سیاسی اور جذباتی طورپر وادی کشمیر کوکھو چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیر کے بارے میں مزاکرے کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام یشونتروچوان نیشنل سینٹر آف انٹرنیشنل سیکورٹی اینڈ ڈیفنس اینیلیسز ، سینٹرفار ایڈوانس سٹریٹیجیز او ر […]

  • دو نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی میں احتجاج شروع

    سری نگر (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی قابض فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد وادی میں احتجاج شروع ہو گیا ہے ، ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور امن کیلئے کردار ادا کرنے […]

  • مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم 3 کشمیری شہید

    مقبوضہ کشمیر:(ملت+اے پی پی) میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں قابض […]

  • کشمیری نوجوان بھارت سے مکمل آزادی چاہتے ہیں، فاروق عبداللہ

    سرینگر: (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوان بھارت سے مکمل آزادی چاہتا ہے اوروہ بغیر کسی ڈریا خوف کے اپنے سینوں پر گولیاں کھانے کیلئے بھی تیار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ […]

  • حریت وفد کا شہید نوجوانوں سے اظہار یکجہتی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کا ایک وفد بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان رئیس احمد ڈار کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ضلع پلوامہ کے علاقے کاکہ پورہ میں انکے گھر گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وفد کی قیادت محمد مصدق عادل کر رہے تھے۔ انہوں […]

  • اقوام متحدہ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا نوٹس لے، میر واعظ

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کیطرف سے کنٹرول لائن پر گولہ باری سے آزاد کشمیر کے شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث تنازعہ کشمیر ایک طویل عرصے سے تعطل کا […]