کشمیر خبریں

لوگ راشن، بجلی کیلئے ترس رہے ہیں:انجینئر رشید

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن انجینئر رشید نے کہا ہے کہ اگرآزاد کشمیر میں پاکستانی پرچم کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کاجھنڈا لہرایا جاسکتا ہے تومقبوضہ کشمیر میں ریاست کا جھنڈا کیوں نہیں لہرایا جاسکتا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انجینئر شید نے کرناہ کے دورے کے دوران […]

  • کشمیری طالب علم کی میت گھر پہنچے پرکہرام

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) راجستھان میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم توصیف احمد پیر زادہ کی پر اسرار موت کے بعد جب اسکی میت کپواڑہ کے علاقے دیور میں اس کے آبائی گاؤ ں پہنچی تو وہا ں کہرام مچ گیا اوراس موقع پر رقت انگیز مناظر دیکھے گئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق توصیف کی پراسرار […]

  • بھارت کا متعصب طبقہ سزا دے رہا ہے

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ایک کشمیری طالب علم توصیف احمد پیر زادہ کی راجستھان کے کالج میں پراسرار موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے تعلیمی اداروں میں کشمیری طالبعلموں کی قتل کے واقعات میں تیزی […]

  • آغا حسن الموسوی کا کشمیری شہداء کو خراج عقیدت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے جاری جدوجہد آزادی کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آغا سید حسن نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں زائرین سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ […]

  • مقبوضہ کشمیر : دو اورکشمیری نوجوان شہید

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بانڈی پورہ میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع میں حاجن کے علاقے بونی خان میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے […]

  • شہید رئیس کا آزادی پسند رہنماؤں کو خراج عقیدت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے کاکہ پورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان رئیس احمد ڈار کو شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دختران ملت کی جنرل سیکرٹری ناہیدہ نسرین نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا […]