کشمیر خبریں

جموں وکشمیر کو پولیس ریاست میں تبدیل کردیا :یاسین

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک بدترین پولیس ریاست میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں بھارتی پولیس اور فورسز بغیر کسی جوابدہی کے عوام پر مظالم ڈھانے میں مصروف عمل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک […]

  • تحریک حریت

    ہمارا احتجاج جبری قبضے کے خلاف: حریت قیادت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے احتجاجی پروگرام پر مکمل عملدرآمد کے لیے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ زندہ اور باضمیر قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتی ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی […]

  • بھارتی کالج میں کشمیری طالبعلم کی پر اسرارموت

    سرینگر:(ملت+آئی این پی)بھارت میں زیر تعلیم ایک اور کشمیری طالبعلم کی پر اسرار موت واقع ہو گئی۔ریاست راجستھان کے ایک ہوسٹل میں وادی لولاب کے دیور علاقہ کے رہنے والے توصیف احمد پیرزادہ ولد غلام نبی پیرزادہ کی نعش اپنے کمرے میں پائی گئی۔ سرینگر پولیس کنٹرول روم نے میڈیا کو واقعہ کی تصدیق کرتے […]

  • ہڑتال سے عوامی زندگی مفلوج

    سرینگر:(ملت+آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسندوں کی اپیل پر دو روز کی ڈھیل کے بعد پیر سے پھر مزاحمتی پروگرام پر من وعن عمل شروع ہو گیا۔ پیر کو آزادی پسند قیادت سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لئے جدوجہد جاری رکھنے […]

  • کپواڑا کے 3 مسلمان نوجوانوں کا قتل جعلی مقابلہ ثابت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی ثابت ہو گئی۔ 2010ء میں کپواڑا کے تین مسلمان نوجوانوں کا قتل جعلی مقابلہ قرار دے دیا گیا۔ انڈین سینٹرل انفارمیشن کمیشن نے چھ سال بعد سانحہ مچل پر فیصلہ سنا دیا۔ خون کی ہولی کے ذمہ دار فوجی افسر اور اہلکاروں کے خلاف […]

  • فاروق توحیدی کا نظر بندکشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں مسلم پولٹیکل لیگ جموں کشمیر کے چیئرمین فاروق احمد توحیدی نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق احمد توحیدی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ چند […]