کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر، اسرائیلی صدر کے دورہ بھارت کے خلاف مظاہرہ

  • سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں لداخ خطے کے قصبے کرگل میں لوگوں نے اسرائیلی صدر کے دورہ بھارت کے خلاف شدید سردی کے باوجود سڑکوں پر زبردست احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے کیا تھا اور اس میں ہزاروں افراد شریک تھے ۔ […]

  • بھارتی ایجنٹوں نے مزید 2سکول نذر آتش کردیئے

    سرینگر: (ملت+آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایجنٹوں نے تعلیمی اداروں کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید دو سکولوں کو آگ لگا دی ۔نذر آتش کئے گئے سکولوں کی تعداد 30سے زیادہ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ریگی پورہ علاقے میں ایک گورنمنٹ […]

  • بھارتی ریاستی دہشت گرد ی کا نوٹس لے، میر واعظ

    سرینگر : (ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فورسز کی طرف سے جامع مسجد سرینگر کے رواں برس 9جولائی سے مسلسل محاصرے اور شہریوں کو طاقت کے بل پر یہاں جمعہ کی نماز پڑھنے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر […]

  • سید علی گیلانی کی غیر قانونی نظر بندی کی مذمت

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل نظر بندی اور انہیں جمعہ کی نماز نہ پڑھے دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں […]

  • بھارتی پولیس نے تحریک حریت کے رہنما میر حفیظ اللہ کو گرفتارکرلیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے تحریک حریت جموں وکشمیر ضلع اسلام آباد کے صدر میر حفیظ اللہ کو آزادی کے حق میں مظاہروں میں شرکت کی پاداش میں گرفتار کر لیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرحفیظ اللہ کو ضلع کے علاقے ہاکورہ سے اس وقت گرفتار […]

  • پاکستان کشمیر کا کیس بہتر انداز سے لڑ رہا ہے ، مسعود خان

    صدر آزاد کشمیر:(ملت+اے پی پی) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کا کیس بہتر انداز سے لڑ رہا ہے پر عالمی طاقتیں مسئلے کے حل میں کردار ادا نہیں کررہی ہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت […]