کشمیر خبریں

حریت رہنماؤں کا شہدائے عالی کدل کو خراج عقیدت

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں نے شہدائے عالی کدل کو انکی 24ویں برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ بھارتی فوجیوں نے ممتاز آزادی پسند رہنما شیخ عبدالحمید کو19نومبر1992 کو اپنے ساتھیوں مشتاق احمد لون، ایڈووکیٹ جمیل چودھری ، فیاض احمد شیخ، […]

  • بھارتی پولیس نے انجینئر رشید کو نماز جمعہ ادا کر نے سے روک دیا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے سرینگر میں پابندیوں کو توڑتے ہوئے تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے کارکنوں کے ہمراہ مارچ کیا ۔تاہم وہاں تعینات بھارتی پولیس اور فورسز کے اہلکاروں نے انہیں جامع مسجد […]

  • بھارتی فورسز نے دسویں جماعت کی طالبات کو ہسپتال پہنچا دیا

    سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے چلائے جانے والے پیلٹ لگنے سے رواں برس 9جولائی سے اب تک خواتین اور بچیوں سمیت سینکڑوں نوجوانوں کی بینائی متاثر ہوئی جبکہ سو سے زائدشہری مکمل طور پر بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ پیلٹ سے متاثرہ افراد میں پلوامہ کے علاقے روہمو […]

  • بھارتی وزراء کے کشمیر مخالف بیان غیر حقیقی اور اخلاقی دیوالیہ پن ہیں: یاسین

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنی قومی آزادی کی تحریک کے دوران برطانوی سامراج کیلئے مخبری کیا کرتے تھے اور جو اپنی آزادی پسند قائدین کے خلاف آئے روز ہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں کشمیریوں کی تحاریک آزادی […]

  • کشمیری طالب علم کی پراسرا ر قتل کی مذمت:میر واعظ

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے بھارت میں کشمیری طالب علموں ، تاجروں اور دیگر کشمیریوں کو درپیش مشکلات ، پریشانیوں اور ان کی سلامتی کے حوالے سے شدید فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورم […]

  • زاہد علی کی مسلسل نظر بندی پر اظہار تشویش: جماعت اسلامی

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے تنظیم کے ترجمان ایڈوکیٹ زاہد علی کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے سراسر غیر جمہوری اور بلا جواز قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جماعت اسلامی کی طرف سے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ […]