کشمیر خبریں

آزادی پسند رہنماؤں، تنظیموں کا شہید غلام محمدخان کو خراج عقیدت

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں اور تنظیموں نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے معمر کشمیری غلام محمد خان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سرینگرکے رہائشی 75سالہ غلام محمد خان رواں ماہ کی 2 تاریخ کو بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے چلائے گئے آنسو گیس […]

  • مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی برقرار

    مقبوضہ کشمیر: (ملت+اے پی پی) میں 133 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ،کشمیری آج وادی بھر میں آزادی مارچ کریں گے ۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر سری نگر سمیت وادی کے مختلف علاقوں سے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹروں تک مارچ کیا جائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماع ہوگا۔ سری نگر میں […]

  • مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر بھارتی فوج مشتعل

    سری نگر:(ملت+اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایک معمر شخص کی نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سری نگر کے رہائشی75سالہ غلام محمد خان رواںماہ کی 2 تاریخ کو بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے چلائے گئے آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے تھے اوروہ […]

  • بھارتی فورسز کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا معمر شخص چل بسا

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں رواں ماہ کی دو تاریخ کو سرینگر میں زخمی ہونے والا ایک معمر شخص جمعرات کے روز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس سے مقبوضہ علاقے میں جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کو […]

  • کشمیر نہ تو بھارت کا حصہ تھا نہ ہو گا ، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

    کشمیر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ کشمیر نہ تو کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا اور نہ کبھی ہو گا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت جو کچھ کشمیر میں کر رہاہے […]

  • کٹھوعہ جیل میں نظربندکشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کی ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ میں غیر قانونی طور پر نظر بند کئی کشمیریوں کی صحت انتہائی گرچکی ہے جبکہ متعددنظر بند کئی امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کٹھوعہ جیل کا دورہ کرنے والے ایک وفد نے سرینگر میں میڈیا کو […]