کشمیر خبریں

جاری تحریک آزادی حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے: حریت کانفرنس

  • سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے وادی کشمیر میں جاری انتفادہ کے دوران قلیل مدتی تحریک سے طویل المدتی تحریک کیلئے نئی حکمت عملی وضع کرنے کا دعویٰ […]

  • سیدعلی گیلانی،ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی کی مذمت

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ فاوٗندیشن(آئی آر ایف) پر پابندی کے بھارتی حکومت کے اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے تمام جمہوری ، سیاسی ،معاشرتی […]

  • مقبوضہ کشمیر : احتجاج میں 24 نومبر تک توسیع

    حریت رہنماؤں:(ملت+اے پی پی) نے مقبوضہ کشمیر میں جاری احتجاج میں 24 نومبر تک توسیع کردی ہے ۔ مقبوضہ وادی میں ایک سو اکتیسویں دن بھی ہڑتال جاری ہے ۔ حریت رہنماؤٕں کے مطابق جمعہ کو تمام اضلاع سے آزادی مارچ اور بعد نماز جمعہ آزادی کنونشن منعقد کیا جائے گا، ہفتہ اور اتوار کو […]

  • کشمیر؛ حوصلے کو پست کرنے کی ہمت کسی میں نہیں: راجہ فاروق

    مظفرآباد:(ملت+آئی این پی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیری پر مشکل وقت ضرور ہے کشمیریوں کے حوصلے کو پست کرنے کی ہمت کسی میں نہیں بھارت نے تمام حربے آزما کر دیکھ لیئے وادی کے اندر تحریک مزاحمت دن بدن تیز ہوتی جا رہی ہے بوکھلا کر لائن آف کنٹرول […]

  • مقبوضہ کشمیر میں حملے میں بھارتی پولیس اہلکار ہلاک

    سرینگر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں ایک حملے میں بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ سے وابستہ اہلکار ضلع کے علاقے سوپور میں مروال زلورہ کے مقام پر نامعلوم افراد کے حملے میں مارا گیا۔ پولیس سپرانٹنڈنٹ سوپور ہرمیت سنگھ کے مطابق […]

  • سینوں پرگولیاں کھانے والوں کی قیمت500 روپے نہیں: انجینئررشید

    سرینگر: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے بھارتی وزیر دفاع کے اس بیان کہ پانچ سو اور ہزار روپیہ کے نوٹوں کی منسوخی کی وجہ سے کشمیر میں پتھر اؤں میں کمی آئی ے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اپنی […]